the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 29 ڈسمبر (ذرائع) اترپردیش کے شاملی میں میونسپل کونسل میٹنگ میں لات-گھونسے چلنے کا معاملہ سامنے آیا ہے- میونسپل کونسل کے کچھ ممبران میٹنگ کے دوران آپس میں لڑ پڑے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلنگ میچ بھی ان کی لڑائیوں کے مقابلے میں پھیکے لگ رہے ہیں- ارکان نے ایک دوسرے پر خوب لات گھونسے برسائے، میٹنگ میں موجود لوگوں نے خود کو دوسروں سے بچانے کے لیے وہاں موجود میزوں تک کو اٹھا لیا، حد تو تب ہوگئی، جب ایک رکن نے کرسی پر چڑھ کر



دوسرے رکن کے اوپر کھودنے کی کوشش کی-
  یہ چونکا دینے والا واقعہ شاملی میونسپل کونسل کی بورڈ میٹنگ کے دوران پیش آیا۔ اس میٹنگ میں بلدیہ کے چیئرمین اروند سنگھل اور ایم ایل اے پرسنا چودھری بھی موجود تھے۔ یہاں تک کہ ان کے سامنے کارکن آپس میں لڑ پڑے۔ یہ پورا واقعہ ویڈیو میں قید کر لیا گیا۔ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی اپوزیشن کو جوابی کارروائی کا موقع مل گیا۔ اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ایکس پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بی جے پی پر سیدھا حملہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.