: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 فروری (یو این آئی) ریزرو بینک آف انڈیا کے سابق گورنر شکتی کانت داس کو آج وزیر اعظم نریندر مودی کا پرنسپل سکریٹری -2 مقرر کیا گیا کابینہ کی تقرری کمیٹی کے جاری کردہ حکم کے مطابق مسٹر داس کی تقرری
وزیر اعظم کی میعاد کار کے ساتھ یا اگلے احکامات تک، جو بھی پہلے ہو، ختم ہو جائے گی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مسٹر داس وزیر اعظم-1 ڈاکٹر پی کے مشرا کے پرنسپل سکریٹری کے ساتھ وزیر اعظم کے پرائیویٹ سکریٹری کے طور پر کام کریں گے۔