کانپور/18اپریل(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات کے دور میں لیڈر ایک دوسرے پر تیکھے تبصرے کر رہے ہیں. وہیں، جمعرات کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہیڈ کوارٹر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بی جے پی ترجمانgvl-narsimha
نرسمہا نے جوتا پھینک دیا، جوتا پھیکنے والے شخص کا نام ڈاکٹر شکتی بھارگو Shakti Bhargava بتایا جارہا ہے، جو اترپردیش کے کانپور کا رہنے والا ہے، معلومات کے مطابق ڈاکٹر شکتی پر انکم ٹیکس محکمہ کی جانچ چل رہی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.