the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 16 جنوری (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سابق مرکزی وزیر سید شاہنواز حسین کو بہار قانون ساز کونسل کے ضمنی انتخاب کے لئے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔
بی جے پی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے سنیچر کو یہاں بتایا کہ پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی نے بہار قانون ساز کونسل کے ضمنی انتخاب کے لئے مسٹر شاہنواز حسین



کو بطور امیدوار تقرری کی منظوری دے دی ہے۔
پارٹی نے اترپردیش قانون ساز کونسل کے دو سالہ ضمنی انتخاب میں مزید چھ امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔مسٹر گووند نارائن شکلا ، سلیل وشنوئی ، اشوانی تیاگی ، سریندر چودھری ، ڈاکٹر دھرم ویر پرجاپتی اور کنور مانویندر سنگھ کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
قانون ساز کونسل کے انتخابات 28 جنوری کو ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.