the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ 18 ، جنوری ( یواین آئی ) بہار کونسل کی دو سیٹوں پر ہورہے ضمنی انتخاب کیلئے آج قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) کے امیدوار سید شاہنواز حسین اور مکیش ساہنی نے اپنا پرچہ داخل کیا مسٹر حسین اور مسٹر سہنی نے یہاں وزیراعلیٰ نتیش کمار کی موجودگی میں پٹنہ کے ڈویژنل کمشنر کے سامنے اپنے نامزدگی کا پرچہ داخل کیا ۔
وزیراعلیٰ مسٹر نتیش کمار کے علاوہ پرچہ نامزدگی کے وقت نائب وزیراعلیٰ تارکشور پرساد ، نائب وزیراعلیٰ رینو دیوی ، بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی



جے پی) کے ریاستی صدر سنجے جیسوال سمیت بہار کے دیگر وزراء، اراکین اسمبلی ، اراکین کونسل اور دیگر عوامی نمائندے موجود تھے ۔
وزیراعلیٰ نتیش کمار نے پرچہ نامزدگی کے بعد نامہ نگاروںسے بات چیت میں کہاکہ این ڈی کی چاروں حلیف جماعتیں مل جل کر کام کر رہی ہیں۔ سبھی جماعتیں محد ہو کر حکومت کا تعاون کر رہی ہیں۔ بہار کونسل کے لئے سید شاہنواز حسین اور مسٹر مکیش ساہنی کو این ڈی اے امیدوار بنایا گیا ہے ۔ اس کے لئے میں انہیں خصوصی طور پر مبارک باد پیش کر تا ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.