کلکتہ 6 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ کی ہدایت اور دوبارہ کلکتہ ہائی کورٹ کی ہدایت کے بعد سی بی آئی ترنمول کانگریس کے معطل لیڈر شاہجہاں شیخ کو اپنی
تحویل میں لیا ہے۔ تاہم عدالت کی طرف سے دی گئی مدت ختم ہونے کے بعد یہ ممکن ہو سکا ہے۔
سی بی آئی کے اہلکار بدھ کی شام تقریباً 40.6 بجے شاہجہان کو لے بھوانی بھون سے نکلے۔