the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد، 14 اپریل (یو این آئی) پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو عمران خان کی قیادت والی سابقہ ​​حکومت کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا مسٹر شریف نے پچھلے چار سال سے زیر التوا میٹرو بس پروجیکٹ کو شروع کیے جانے میں تاخیر کرنےکے لیے سابقہ حکومت کو پھٹکار لگائی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم



نےاسے ’ سنگین غفلت ‘ قرار دیتے ہوئے اس کے نفاذ میں تاخیر پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا۔ اس میگا پراجیکٹ پر پہلے ہی 16 ارب روپے خرچ ہو چکے ہیں، اس کے ساتھ ہی انہوں نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو 16 اپریل سے اسلام آباد میٹرو بس سروس شروع کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے پشاور میٹرو اسٹیشن کابھی دورہ کیا اور منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.