the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد، 11 مئی (یو این آئی) پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اپنے بڑے بھائی اور پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سپریمو نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن روانہ ہو گئے ہیں ذرائع کے مطابق نواز شریف کو پارٹی قیادت سے کچھ انتہائی اہم معاملات پر مشاورت کرنے کی ضرورت ہے جن پر انہیں اعتراض ہے اور توقع ہے کہ مسلم لیگ (ن) ’’بڑا فیصلہ‘‘ کرے گی۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اس معاملے پر آن لائن میٹنگ کرنے کے خیال کو مسترد کر دیا۔
شہباز شریف کے ساتھ لندن جانے والوں میں کئی وزراء شامل ہیں جن میں احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق،



خواجہ آصف، خرم دستگیر اور محترمہ مریم اورنگزیب شامل ہیں۔
متوقع ملاقات کے بارے میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ وہ موجودہ صورتحال کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سامنے آنے والے معاملے پر بھی بات کریں گے۔
دریں اثناء مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا کہ لندن میں ہونے والی ملاقات بہت اہم ہے کیونکہ اس میں معیشت کے حوالے سے بڑے فیصلے ہونے کی توقع ہے۔ انہوں نے قبل از وقت انتخابات کی تردید کی اور الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اکتوبر سے پہلے انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.