: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14جون (یو این آئی) آل انڈیا شاہ سائیں برادری نے وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ،وزیر اقلیتی امور اسمرتی ایرانی اور سماجی انصاف کے وزیر رام داس اٹھاولے کویاد داشت پیش کرکے
مطالبہ کیا ہے کہ ملک کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والی اس برادری کو سرکاری ملازمت، روزگار کے مواقع کے لئے تجارت میں مواقع ، حکومت کے آئینی عہدوں اور راجیہ سبھا اور قانون ساز کونسل میں مناسب نمائندگی دی جائے گی۔