: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو یہاں دہلی کی نومنتخب وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا، محکمہ داخلہ کے وزیر آشیش سود، دہلی پولیس کمشنر اور دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ دارالحکومت میں
امن و قانون اور کوآرڈینیشن پر ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا کہ دہلی کی ڈبل انجن والی حکومت وزیر اعظم کی توقعات کے مطابق ترقی یافتہ اور محفوظ دہلی کے لیے دوگنی رفتار سے کام کرے گی۔