: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 دسمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو یہاں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں جموں و کشمیر میں سیکورٹی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا جموں میں آج سیکورٹی فورسز کے ساتھ
تصادم میں چار دہشت گردوں کے مارے جانے کے درمیان ہونے والی اس میٹنگ کو اہم سمجھا جا رہا ہے ایک الگ میٹنگ میں وزیر داخلہ نے مرکزی زیر انتظام علاقہ لیہہ لداخ سے متعلق منصوبوں اور وہاں کی سیکورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔