the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج سری نگر میں شہداء کی یادگار پر جا کر پلوامہ حملے میں شہید ہونے والے سیکورٹی فورسز کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا امت شاہ تین روزہ دورے پر جمعہ کو سری نگر پہنچے تھے لیکن اپنے دورے کے ایک حصے کے طور پروہ پیر کی شب سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کیمپ میں ٹھہرے تاکہ جوانوں اور افسروں کو درپیش تجربات اور مشکلات کے بارے میں دریافت کریں۔
مرکزی وزیر داخلہ صبح سویرے پلوامہ شہداء میموریل



پہنچے اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی یاد میں پودا لگایا۔
شاہ نے ٹویٹ کیا’’ بہادر سی آر پی ایف جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جو پلوامہ کے بزدلانہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوئے تھے۔ ملک کے دفاع کے لیے آپ کے حوصلہ اور عظیم قربانی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہے۔ بہادراور قربانی دینے والے جوانوں کو سیلیوٹ‘‘۔
ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پلوامہ کے شہدا کی یادگار پر ہمارے بہادر شہیدوں کی یاد میں شجر کاری کی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.