: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) مسٹرامت شاہ نے منگل کو یہاں مسلسل دوسری بار مرکزی وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھال لیا چارج سنبھالنے سے پہلے مسٹر شاہ نے صبح 10.30 بجے چانکیہ پوری میں نیشنل پولیس میموریل کا دورہ کیا اور شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش
کیا ان کے ساتھ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے اور مرکزی داخلہ سکریٹری اجے کمار بھلا بھی تھے گجرات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی روایتی سیٹ گاندھی نگر سے جیت کر لوک سبھا پہنچنے والے مسٹر شاہ کو مسلسل دوسری بار انتہائی اہم وزارت داخلہ کا چارج دیا گیا ہے۔