: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 مارچ (یو این آئی) مرکزی کوآپریٹو وزیر امت شاہ نے ہفتہ کو یہاں شہری کوآپریٹو بینکوں کی امبریلا تنظیم نیشنل اربن کوآپریٹو فائنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر امداد باہمی کے وزیر مملکت بی ایل ورما اور وزارت کے سکریٹری ڈاکٹر
آشیش کمار بھوٹانی سمیت کئی معززین موجود تھے۔
مسٹر شاہ نے کہا کہ جب تک کو آپریٹیو اداروں کو آگے بڑھنے کی طاقت نہیں دی جائے گی، ترقی نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً سال کی جد وجہد کے بعد وکاس نگم لمیٹڈ کا کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے اور یہ ہر ایک کے لیے بہت ہی مبارک دن ہے۔