: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 24 دسمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج یہاں نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے ساتھ تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی وزیر داخلہ نے بیورو سے
کہا کہ وہ نئے فوجداری قوانین کے مکمل نفاذ میں سہولت فراہم کرے انہوں نے کہا کہ ای ساکشیہ، نیا شروتی، ای سائن اور ای سمن جیسی ایپلی کیشنز کا استعمال ہر ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کیا جانا چاہئے۔