: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 7 مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو تمل ناڈو کے رانی پیٹ ضلع کے تھکولم میں سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے 56 ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کی سی آئی ایس ایف ریجنل ٹریننگ سینٹر (آر ٹی سی) میں گارڈ آف آنر حاصل کرنے اور رسمی پریڈ کا
مشاہدہ کرنے کے بعد مسٹر شاہ نے سی آئی ایس ایف اہلکاروں کی جرات مندانہ مشق کا مشاہدہ کیا اس مشق میں دہشت گرد قوتوں کو بے اثر کرنا، دہشت گردی کے حملوں کی کوششوں کو ناکام بنانا، دہشت گردوں سے ’یرغمالوں‘ کو بچانا، کھوجی کتوں کا استعمال کرتے ہوئے بموں کا پتہ لگانا اور اسے ناکارہ بنانا شامل تھیں۔