: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امپھال، 01 جون (یو این آئی) منی پور کا دورہ پر آئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو تشدد سے متاثرہ لوگوں کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے قبائلی برادریوں کے درمیان تشدد کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کی سربراہی میں ایک کمیشن قائم کرنے کا
اعلان کیا انہوں نے کہا کہ تشدد کے کچھ معاملات کی جانچ سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) سے کرائی جائے گی وزیر داخلہ نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مہم چلانے کا بھی اعلان کیا اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں سے کہا کہ وہ پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیں۔