the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،14جنوری(یواین آئی)عروس البلاد میں جنوبی ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے میں واقع ڈونگری پولیس تھانے کے تھانیدار کے طور پر مسلم خاتون پولیس افسر شبانہ شیخ کی تقرری ہوئی ہےجوکہ ایک قابل اور باصلاحیت افسر ہیں۔ڈونگری ایک مسلم گنجان آبادی اور تجارتی علاقہ ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل شبانہ شیخ



متصل۔ناگپاڑہ پولیس اسٹیشن میں انسپکٹر کے عہدہ پر فائز رہ چکی ہیں۔اور اپنی ذمی داری بخوبی انجام دے رہی ہیں۔
جنوبی ممبئی کاڈونگری علاقہ ایک مسلم اکثریتی علاقے کے ساتھ ہی ایک حساس ترین علاقہ ہے۔جوکہ شبانہ شیخ کے لیے ایک چیلنج سے کم نہیں ہوگا۔لیکن انہوں امید ظاہر کی ہے کہ وہ اس چیلنج کا بخوبی سامنا کریں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.