the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ/25جنوری(ایجنسی) کھیلوں کی تاریخ کے بدترین جنسی اسکینڈل میں ملوث امریکی ڈاکٹر کو نشان عبرت بنا دیا گیا۔ اولمپینز سمیت ڈیڑھ سو سے زائد لڑکیوں کے جنسی استحصال پر لاری نصار کو 175 سال کی سزا سنادی گئی۔

ڈاکٹر لاری نصار مشیگن یونی ورسٹی اور یو ایس جمناسٹکس سے وابستہ



تھا جہاں اولمپینز کو تربیت دی جاتی ہے۔ وہ جمناسٹ سمیت دیگر بچیوں اور نوجوان خواتین کو اس وقت بھی جنسی ہوس کا نشانہ بناتا جب انہیں زخمی حالت میں فوری مدد کی ضرورت ہوتی۔


ذرائع کے مطابق 7 روزہ سماعت میں ڈیڑھ سو متاثرہ لڑکیوں یا ان کے خاندان کے افراد پیش ہوئے، جنہوں نے لاری کی درندگی کی شرمناک داستانیں پیش کیں۔ ڈاکٹر نے دس واقعات میں اقرار جرم کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.