: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے قومی صدر ملک ارجن کھڑگے نے ہفتہ کے روز حکومت پر ملک کے آئینی اداروں پر ادارہ جاتی قبضہ جمانے میں ملوث
ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یو پی ایس سی میں سامنے آنے والے متعدد گھوٹالے قومی تشویش کا باعث ہیں اور وزیر اعظم نریندر مودی کو ان پر صفائی پیش کرنی چاہئے۔