طرابلس،3اکتوبر:- مغربی لیبیا کے صبراتہ میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کرنے والوں کے درمیان حال ہی میں ہوئے تصادم میں کم از کم پانچ شہری ہلاک اور دیگر 12زخمی ہوگئے ۔
اقوام متحدہ نے
پیر کے روزیہ اطلاع دی ۔
اقوام متحدہ کے لیبیا مشن نے ایک بیان میں کہا کہ صبراتہ یونیورسٹی اسپتال میں دوبار فائرنگ ہوئی جس کی وجہ سے ایمرجنسی اور سرجری کے شعبے تباہ ہوگئے ۔