: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پیانگ یانک/24اپریل(ایجنسی) شمالی کوریا میں چینی سیاحوں کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے شہر کائیسانگ میں چینی سیاحوں کو لے
جانے والی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 32 چینی سیاحوں کے علاوہ 4 مقامی شہری بھی ہلاک ہوگئے جب کے حادثے میں دو افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ ہلاک و زخمی ہونے والے افردا کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تاحال حادثے کی وجہ اور نوعیت کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔