: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کنشاسا/9مئی(ایجنسی) کانگو جمہوری ریاست میں مقامی صحت کے حکام نے ایبولا وائرس کے پھیلنے کی تصدیق کرتے ہوئے 17 افراد کی موت اور 21 مریضوں کو خونی بخار کی علامات ملنے
کی اطلاع دی ہے۔کانگو کی وزارت صحت نے آج ایک بیان جاری کرکے اس جان لیوا وبا کی اطلاع دی۔
متاثرہ علاقے میں بھیجی گئی طبی ٹیموں نے بیماروں سے پانچ نمونے لئے۔ٹسٹ کے دوران دو نمونوں میں ایبولا وائرس کازیئرس ا سٹرین145 پایا گیا۔