حیدرآباد، 19/ ستمبر (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیرصحت ای راجندر کے 7ملازمین ہفتہ کو کورونا سے مثبت پائے گئے جس کے نتیجہ میں ان کے دفتر کے دیگر ملازمین خوفزدہ
ہوگئے۔
وزیرموصوف نے اس واقعہ کے بعد اپنی جانچ کروائی جس پر وہ بھی مثبت پائے گئے۔
مثبت پائے گئے ملازمین میں وزیر موصوف کے پرسنل اسسٹنٹ،گن مین اورڈرائیورس بھی شامل ہیں۔