علی گڑھ/19جون(ایجنسی) اترپردیش کے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں یوم یوگا کو لیکر تیاری شروع ہوچکی ہے- 21 جون کو یہاں یوم یوگا منایا جائے گا- اسکے لیے سات دن کا کیمپ منعقد کیا گیا ہے- اس پروگرام میں لوگ بڑھ-چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں-
اس سے پہلے یوم یوگا کے موقع پر ہونے والے پروگراموں کی تفصیلات دیتے ہوئے رجسٹرارعبدالحمید نے بتایا کہ اے ایم یو اس سال بین الاقوامی یوم یوگا ہفتہ منایاجائے گا-
اے ایم یو میں 2015 سے ہی بین الاقوامی یوگا ڈے منایا جاتا ہے-