the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہنگولی ، یکم مارچ ( یواین آئی )مہاراشٹر اور ہنگولی ضلع میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ 19) کے بڑھتے ہوئے کیسزکے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ اور ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے چیر مین روپیش جئے ونشی نے سات روزہ کرفیو نافذ کردیا ہے ، جو پیر کی صبح سات بجے سے نافذ ہو جائے گا  ضلع مجسٹریٹ کی جانب سے جاری حکمنامے کے مطابق ضلع ہنگولی میں دیہی اور شہری علاقوں میں یکم مارچ کی صبح 7 بجے سے کرفیو نافذ ہوگا اور 7 مارچ کی رات 12 بجے تک نافذ رہے گا۔ اس دوران ، تمام



اداروں ، دکانوں اور کینٹینوں میں ہر قسم کی آمدو رفت (شخص / گاڑی) پر پابندی رہے گی ۔
تاہم اس دوران دودھ فروشوں کو صبح 9 بجے سے شام تک کام کرنے کی اجازت ہوگی ۔ اس دوران تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر میں کام کاج جاری رہے گا ۔ اسی کے ساتھ ہی تمام عبادت گاہیں ، مذہبی مقامات ، تمام اسکول ، کالج اور میرج ہال اور لان بند رہیں گے۔ ادویات کی دکانوں کو اس دوران کھولنے کی اجازت دی گئی ۔ اسی کے ساتھ ہی صحافیوں کو دفتر آنے اور رپورٹنگ کرنے کی اجازت ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.