: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہاولپور ، 28 نومبر (یو این آئی) پاکستان میں حالیہ پر تشدد مظاہروں کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، خیبر پختو نخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے
دیگر رہنماؤں کے خلاف اٹک میں 7 نئے مقدمات درج کیے گئے ہیں سرکاری ذرائع کے مطابق بشری بی بی، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور سابق صدر عارف علوی کے خلاف حسن ابدال، حضرو اور انجرا تھانوں میں ایف آئی آر درج کرائی گئی۔