تہران، 25 مئی (اسپوتنک) ایران میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے سات امیدواروں کو منظوری دی گئی ہے۔
ایران کی الیکشن گارجین کونسل
کے ترجمان عباس علی نے منگل کے روز یہ اطلاع دی۔
مسٹر عباس علی نے کہا کہ مجموعی 590 امیدواروں میں سے صرف 7 امیدواروں کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی منظوری ملی۔