the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 12 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن نے بدھ کے روز عالمی یوم نرس پر نرسوں کو مبارکباد دی اور کہا کہ عالمی وبا کے دوران دنیا کی دیکھ ریکھ کرنے میں ان کی جدوجہد قابل ستائش ہے ڈاکٹر ہرش وردھن نے ٹویٹ کیا،’کورونا دور میں پوری دنیا کے عوام کی صحت کی دیکھ ریکھ کے لیے کوشاں نرسوں کا شکریہ‘ انہوں نے مزید کہا،’پیشہ واریت، ہنر اور بے لوث جذبہ خدمت سے مریضوں کی دیکھ



ریکھ میں آپ کا عزم قابل تحریک ہے‘۔
انہوں نے کہا کہ عالمی یوم نرس ہم سبھی کے لیے جدید نرسنگ بانی فلورنس نائیٹِنگیل کی زندگی سے سبق لینے کا دن ہے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی مریضوں کی خدمت میں لگا دیا۔
قابل ذکر ہے کہ جدید نرسنگ کے کلیدی ارکان کے قیام میں اپنی حصہ داری کرنے والی معروف نرس فلورنس نائیٹِنگل کی یوم پیدائش 12 مئی کے موقع پر پوری دنیا میں عالمی یوم نرس منایا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.