: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 اگست (یو این آئی) دہلی سروسز ایکٹ کا حوالہ دیتے ہوئے چیف سکریٹری کے بعد اب پرنسپل فائنانس سکریٹری آشیش چندر ورما نے بھی منتخب حکومت کا حکم ماننے سے انکار کردیا 40 صفحات پر مشتمل اپنے خط میں پرنسپل فنانس سیکرٹری نے واضح کیا ہے کہ وہ منتخب حکومت کی بات نہیں مانیں گے اور انہیں
یہ حق حاصل ہےGNCTD ترمیمی ایکٹ یہ حق دیتا ہے یہ معاملہ جی ایس ٹی کی واپسی کے معاملے سے متعلق ہے اس سلسلے میں سابق وزیر خزانہ کیلاش گہلوت نے پہلے پرنسپل فنانس سکریٹری کو حکومت کی جانب سے ایک وکیل مقرر کرنے اور سپریم کورٹ میں اسپیشل لیو پٹیشن ( ایس ایل پی ) دائر کرنے کا حکم دیا تھا۔