: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، یکم ستمبر (یو این آئی) سخت گیر حریت کانفرنس کے سابق صدر سید علی شاہ گیلانی 92 برس کی میں طویل علالت کے بعد کل رات سری نگر کی اپنی رہائش گاہ پر انتقال کر گئے علیحدگی پسند لیڈر کے کنبے میں دو بیٹے اور چار بیٹیوں کے
علاوہ کئی پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں ہیں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر میں احتیاطی طورپر جمعہ کو پابندی لگائی کاسکتی ہے گیلانی کے کنبے کے ذرائع نے بتایا کہ انہوں نے سری نگر کے باہری علاقے حیدر پورہ واقع رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔