: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ،22اکتوبر(یواین آئی)سماج وادی پارٹی کے راجیہ سبھا کے سینئررکن اور سابق مرکزی وزیر رام جی لال سمن نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اقلیتی کردار کی بحالی کے لیے راجیہ سبھا میں ایک پرائیویٹ ممبر بل پیش کیا ہے اے ایم
یو کی اقلیتی کردار کو مرکزی حکومت نے دسمبر 1981 میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ذریعے ایک ترمیمی ایکٹ کے ذریعے بحال کیا تھا لیکن الہ آباد ہائی کورٹ نے 2005 میں ایک فیصلے کے ذریعے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی اقلیتی حیثیت کو مسترد کر دیا۔