the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،22جون(یواین آئی)تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع سے تعلق رکھنے والے سینئر ترین ماوسٹ لیڈر وائی نارائنا کی پیر کی شب چھتیس گڑھ کے بستر کے جنگل میں کورونا سے موت کی اطلاع ہے تاہم ماوسٹ پارٹی کی جانب سے اس کی ہنوز تصدیق نہیں ہوپائی



ہے۔
ہری بھوشن تلنگانہ اسٹیٹ کمیٹی سی پی آئی ماوسٹ کا سکریٹری تھا اور اس کو ماونوازوں کی فیصلہ سازالٹرا لفٹ ریولیشن پارٹی میں شامل کیاگیا تھا۔
ہری بھوشن کا شمار سینئر ترین ماوسٹ کیڈر میں ہوتا تھا جس کا تعلق مختلف ریاستوں میں کئی معاملات سے رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.