: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد28اپریل(یواین آئی) سینئر صحافی سریدھر دھرماسنم جو کوویڈ 19سے مثبت پائے گئے تھے کی علاج کے دوران تلنگانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (ٹمس) میں علاج کے
دوران موت ہوگئی۔
ان کی عمر56برس تھی۔
سریدھر جو ”ماحیدرآباد“ادارہ کے ایڈیٹر اور ٹی وی پروڈیوسر تھے جو دس دن قبل علاج کے لئے ٹمس میں داخل کروایاگیا تھا۔