the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 2 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کی سینئر لیڈر تاجدار بابر کا سنیچر کو یہاں انتقال ہوگیا۔ وہ 85 برس کی تھیں۔
کانگریس کے سینئر لیڈر اور ان کے داماد عمران قدوائی نے بتایا کہ آج صبح انہوں نے آخری سانس لی۔ وہ طویل عرصے سے بیمار تھیں۔ ان کے کنبے میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں۔ ان کے بیٹے فرہاد سوری 2006 میں انٹیگریٹڈ دہلی میونسپل



کارپوریشن کے میئر رہے تھے اور پانچ سال تک جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن کے اپوزیشن کے لیڈر بھی رہے ہیں۔
وزیراعظم اندرا گاندھی کے دور حکومت میں محترمہ بابر دہلی ریاستی کانگریس کی صدر رہیں۔ وہ طویل عرصے تک نئی دہلی میونسپل کونسل کی وائس چیئرمین رہیں۔ وہ منٹو روڈ اسمبلی حلقہ سے دو باراور ایک بار جنگ پورہ اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے رہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.