the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،15 نومبر(ذرائع) آندھرا پردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (اے پی ایس آر ٹی سی) نے تمام بزرگ شہریوں کے لیے بس کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے، چاہے وہ کسی بھی ریاست سے تعلق رکھتے ہوں۔ 60 سال کی عمر مکمل کرنے والے شہریوں کو سرکاری



ٹرانسپورٹر کی ہر قسم کی بسوں میں رعایت ملے گی۔
بس ڈرائیوروں اور کنڈیکٹروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ ٹکٹ کی خریداری کے وقت یا سفر کے دوران بزرگ شہریوں سے عمر کے ثبوت کے طور پر آدھار کارڈ، سینئر سٹیزن شناختی کارڈ، پین کارڈ، ووٹر شناختی کارڈ، پاسپورٹ یا راشن کارڈ کو قبول کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.