حیدر آباد، 16 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ میں برسر اقتدار بھارت را شٹر سمیتی (بی آرایس) کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر تملا میرا ہفتہ کو یہاں کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔
مسٹر تملا نے یہاں تاج کرشنا میں
کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی میٹنگ شروع ہونے سے ٹھیک پہلے کانگریس کی سر کردہ لیڈر سونیا گاندھی اور کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ اس سے قبل انہوں نے بی آرایس سے استعفیٰ دے دیا تھا۔