: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چھترپتی سمبھا جی نگر 11 مئی (یو این آئی) شیو سینا ( بالا صاحب ٹھاکرے) کے سربراہ اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں جھوٹا قرار دیکر
گجرات واپس بھیجنے کی اپیل کی ہے۔ مسٹر ٹھاکرے نے اور نگ آباد پارلیمانی سیٹ سے پارٹی امید وار چندر کانت کھیرے کی حمایت میں ایک بہت بڑی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جمعہ کی شام دیر گئے وزیر اعظم پر حملہ کیا۔