the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 2 نومبر (رائٹر) امریکی کانگریس کےا یوان بالا'سینیٹ' میں بھی لگاتار جوہری ہتھیاروں اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر کے دنیا کے لئے خطرہ بنے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں كو مزید سخت کرنے پر اتفاق رائے بن گئی ہے. ایوان زیریں ’ہاؤس آف رپریزنٹیو‘ پہلے ہی اس پر اپنی رائے دے چکی ہے۔



right;">سینیٹ میں ربپلکن اور ڈیموکریٹک دونوں پارٹیوں کے ممبران پارلیمنٹ میں پیانگ یانگ پر پابندیوں کا دائرہ بڑھائے جانے اور اسے مزید سخت کرنے پر بدھ ک پراتفاق رائے بن گئی۔
سینیٹ بینکنگ کمیٹی اگلے ہفتے اس سلسلے میں قانون بنانے پر کام کرے گی جب صدر ڈونالڈ ٹرمپ ایشیا کے پہلے سرکاری دورہ پر رہیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.