: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اودھو ٹھاکرئے خیمہ میں جشن کا ماحول ممبئی 9 نومبر (یو این آئی) ممبئی کی خصوصی پی ایم ایل اے عدالت نے بدہ کو ممبئی کی ایک 'چال کی تعمیر نو میں ہوئی اقتصادی گھپلے
بازی کے الزامات کے تحت منی لانڈرنگ کے معاملے گرفتار شعلہ بیان مقرر شیو سینا رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کی درخواست ضمانت منظور کرلی جس سے سینا کے اودھو ٹھاکرئے خیمہ میں جشن کا ماحول ہے۔