the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،13 مارچ (یواین آئی) حکومت ’انویسٹ انڈیا‘ پروگرام کے تحت ملک میں پائیدار سرمایہ کاری کو ممکن بنانے کےمقصد سے خصوصی شعبہوں کے سرمایہ کاروں کو ہدف بنانے اور نئی ساجھے داری کی ترقی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے’ آتم نربھر نیوشک متر پورٹل‘تیار کررہی ہے۔
صنعت و تجارت کی مرکزی وزارت نے آج یہاں بتایا کہ گھریلو سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی کوششوں کو اور زیادہ مضبوط کرنے کے



مقصد سے گھریلو سرمایہ کاروں کو سہولت مہیا کرنے،اطلاعات کو نشر کرنے اور سہولت دینے کےلئے صنعت و تجارت کی وزارت کا صنعت اور داخلی تجارت کے فروغ کا محکمہ (ڈی پی آئی آئی ٹی) ’ آتم نربھر نیوشک متر پورٹل‘ کو حتمی شکل دینے کے عمل میں ہے۔ یہ پورٹل ابھی جائزے کے مرحلے میں ہے اور اس کا حتمی ایڈیشن 15 مئی 2021 تک تیار ہوجائےگا۔ بعد میں اس کا ویب پیج بھی مختلف علاقائی زبانوں اور موبائل ایپ پر مہیا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.