the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 اگست (یو این آئی) مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ مودی حکومت کی 'صلاحیت کو ترغیب دینے، فروغ دینے اور ترقی' کے لئے بڑے پیمانہ پرکئ گئی ٹھوس کوششوں کا نتیجہ ہے کہ اقلیتی امور کی وزارت کی 'نئی اُڑان' اسکیم کے تحت فری کوچنگ حاصل کرکے غریب ، کمزور، پسماندہ اقلیت سے تعلق رکھنے والے 22 نوجوان رواں سال ملک کی سب سے ممتاز سول سروس میں منتخب ہوئے ہیں۔

مسٹر نقوی نے منگل کو یہاں وزارت اقلیتی امور کی 'نئی اڑان' اسکیم کا فائدہ اٹھا کر



سنٹرل سول سروس 2019 میں منتخب ہونے والے نوجوانوں کو اعزاز سے نوازتے ہوئے کہا کہ اقلیتی برادری کے نوجوانوں میں صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں ہے ، لیکن اس سے پہلے ایسا ماحول بنانے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی جو ان کی قابلیت کی قدر کرسکے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کی طرف سے بلا امتیاز قابلیت کے احترام اور ان کو بااختیار بنانے کا نتیجہ یہ ہے کہ آزادی کے بعد پہلی بار اقلیتی برادری کے نوجوان اتنی بڑی تعداد میں اعلی انتظامی خدمات کے لئے منتخب کئے جارہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.