: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رہنما اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو لوک سبھا میں کہا کہ ڈی ایم کے اراکین کو خواتین کے خلاف مظالم پر بولنے سے پہلے سابق وزیر اعلی آنجہانی جے للیتا کا واقعہ یاد رکھنا چاہیے
محترمہ سیتا رمن نے تحریک عدم اعتماد پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ ڈی ایم کے کے رکن نے منی پور میں خواتین پر ہونے والے مظالم کا دروپدی چیرہرن سے موازنہ کیا، اس لیے وہ انہیں یاد دلانا چاہیں گی کہ 1989 میں تمل ناڈو اسمبلی میں محترمہ جے للیتا کی ساڑی کھینچی گئی تھی۔