the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 20 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے معذوروں کو گھر گھر جاکر کورونا کی ویکسین لگانے سے متعلق عرضی پر مرکزی حکومت سے پیر کو جواب طلب کیا۔
جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی صدارت والی بنچ نے ایک غیر سراکری تنظیم ایوارا فاؤنڈیشن کی عرضی کی سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔
عدالت نے اگرچہ حکومتوں کو اس معاملے میں نوٹس جاری کرتے ہوئے انکار



کردیا کہ اگر ریاستوں کو اس میں فی الحال شامل کیا گیا تو دو ہفتے تو کیا دو ماہ میں بھی جواب نہیں آئیں گے۔ جسٹس چندر چوڑ نے کہا کہ بالآخر ٹیکہ کاری کے لئے مرکز کو نوٹس طے کرنا ہے۔
عدالت عظمی نے سماعت کے دوران کہا کہ چونکہ عرضی میں معذوروں کے حقوق کے جائز سوالات اٹھائے گئے ہیں، اس لئے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا جاتا ہے، جس کے جواب کے لئے دو ہفتے کا وقت دیا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.