: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اقوام متحدہ، 17 جنوری (یو این آئی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک اہم فیصلے میں پاکستان میں مقیم لشکر طیبہ کے نمبر دو لیڈر عبدالرحمن مکی کو عالمی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی لگا دی، جسے ہندوستان میں سات
بڑے دہشت گردانہ حملوں کی سازش میں شامل ملزم مانا جاتا ہے داعش اور القاعدہ سے منسلک افراد، گروپوں اور اداروں سے متعلق سلامتی کونسل کی قراردادوں 1267 (1999)، 1989 (2011)، 2253 (2015) اور 2368 (2017) کی شق 2 اور 4 کے تحت عبدالرحمن مکی پر پابندی عائد کی گئی ہے۔