: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امپھال، 14 فروری (یو این آئی) حکام نے جمعہ کو شورش زدہ منی پور میں صدر راج کے نفاذ کے بعد راج بھون اور دیگر اہم مقامات کے ارد گرد حفاظتی
انتظامات سخت کر دیے، حالانکہ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں گزشتہ ہفتے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے این بیرن سنگھ کے جانشین کو لے کر بحث جاری ہے۔