: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 21 جنوری(ذرائع) سکندرآباد کے بی آر ایس ایم ایل اے اور سابق ڈپٹی اسپیکر، ٹی پدما راؤ گوڈ کو دہرادون، اتراکھنڈ کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑا اور ایک مقامی اسپتال میں ان کی
ایمرجنسی انجیو پلاسٹی کی گئی۔دل کا دورہ پڑنے کے بعد، پدما راؤ گوڈ کے قریبی رشتہ دار، جو ان کے ساتھ دہرادون گئے تھے، انہیں فوری طور پر مقامی اسپتال لے گئے، جہاں ہنگامی طور پر کامیابی کے ساتھ سرجری کی گئی۔