: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 اکتوبر (یو این آئی) لفظ 'سیکولرازم' کو آئین کے بنیادی ڈھانچے کا حصہ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ بہت سے ایسے فیصلے ہیں جو یہ واضح کرتے ہیں کہ یہ ایک ناقابل تغیر حصہ ہے جسٹس سنجیو کھنہ اور
سنجے کمار کی بنچ نے آئین کے تمہید میں ترمیم کو چیلنج کرنے والے درخواست گزار بلرام سنگھ، بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر سبرامنیم سوامی اور ایڈوکیٹ اشونی کمار اپادھیائے کی سماعت کرتے ہوئے اس طرح کے رائے کا اظہار کیا۔