the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی‘ 7 اگست (ایجنسی) جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین کی دفعہ 370کی توضیعات کو بے اثر کرنے مرکزی حکومت کے قدم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔
وکیل منوہر لال شرما نے حکومت کی طرف سے اختیار کئے گئے طریقہ کار پر سوال اٹھاتے ہوئے عدالت عظمی میں عرضی دائر کی ہے۔ مسٹر شرما نے اپنی عرضی میں دفعہ 370 کو ہٹانے کے صدر اتی حکم کے نوٹیفکیشن کو آئین کی بنیادی روح کے خلاف قرار دیا ہے۔انہوں نے



اپنی عرضی میں کہا ہے کہ دفعہ 370کو ہٹانے کے لئے حکومت کی طرف سے کی گئی آئینی ترمیم غیر آئینی ہیں حکومت نے من مانے اور غیر آئینی طریقے سے یہ کام کیا ہے۔
عرضی میں مطالبہ کیا گیا ہ یکہ عدالت اس نوٹیفیکشن کو غیر قانونی قرار دے کر منسوخ کرے۔
خیال رہے کہ پارلیمنٹ سے متعلق بل پاس ہونے کے بعد صدر رام ناتھ کووند نے اس سلسلے میں جاری نوٹیفیکیشن پر دستخط کردئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی کشمیر کو حاصل خصوصی ریاست کا درجہ ختم ہوگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.