the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،30 اکتوبر(ذرائع) سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کی آمدورفت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے کیونکہ مسافر اپنے  افراد خاندان  کے ساتھ دیوالی منانے کے لیے  اپنے آبائی مقام جارہے ہیں۔مسافروں کے ہجوم کو دیکھتے ہوئے



ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے مسافروں کے لیے ہموار سفر کو یقینی بنانے کے لیے جامع اقدامات متعارف کرائے ہیں۔
کل 850 خصوصی ٹرینیں اہم راستوں پر چلائی جائیں گی جن میں سکندرآباد سے شروع ہونے والے چھ بڑے روٹس شامل ہیں تاکہ مسافروں کے اضافی رش کو پورا کیا جا سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.